54

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں حیران کن کمی ، پٹرول 35 روپے ملنے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت1991ء کے بعد کم ترین سطح پر آگئی ۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیساتھ کہا ہے کہ اس بات کے روشن امکانات ہیں-

پاکستان میں عالمی مندی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آنے کی وجہ سے پاکستان میںپیٹرول کی قیمت 35سے 40فی لیٹر تک آجائے گی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 32ڈالر سے 35ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے-

جس کے بعد اس اثرات پوری دنیا سمیت پاکستان معیشت پر پڑیں گےاور وقتی طور پرپاکستان عوام کا فاہدہ ہو گا اس کی وجہ سے پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اور حیرت انگیز کمی متوقع ہے-

جس کافا ئدہ عوام تک پہنچے گا ۔ دوسری جانب کرونا نے دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں گرا دیں، عالمی منڈی میں 26 فیصد تک ریکارڈ کمی ہوئی، دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں بیٹھ گئیں۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 26 فیصد کمی ہوئی –

جس کے بعد امریکی خام تیل 30 ڈالر 50 سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ ہونے لگا۔ برطانوی خام تیل بھی 25 فیصد سستا ہو گیا جس کے بعد برطانوی خام تیل 34 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں